دُبئی میں موجود پاکستانی تارکین کے لیے بڑی خوشخبری





جوازات کی جانب سے ابشر اکاؤنٹ(Account) کے ذریعے خروج وعودہ کی مُدت میں توسیع کے طریقہ کار کی وضاحت کر دی گئی

پاکستانی تارکین(Immigrants) اپنے اہل خانہ کی خروج وعودہ کی مُدت میں توسیع کس طرح ..


ریاض: سعودی عرب میں گزشتہ سال کورونا کی وبا کے باعث لاکھوں پاکستانیوں کو وطن واپس آنا پڑا۔


جبکہ کچھ پاکستانی ایسے بھی ہیں جن کے اہل خانہ تعطیلات(Holidays) میں وطن واپس گئے تھے مگر کورونا کے باعث عائد ہونے والی سفری پابندی کی وجہ سے ان کی سعودی مملکت واپسی نہیں ہو سکی تھی۔ 


اس حوالے سے سعودیہ میں مقیم ایک پاکستانی(Pakistani) جس کے اہل خانہ کی سعودیہ واپسی نہیں ہو سکی، نے پوچھا ہے کہ خروجِ وعودہ کی مُدت میں ابشر اکاؤنٹ سے توسیع کس طرح کرائی جا سکتی ہے۔

اُردو نیوز کے مطابق جوازات نے اس معاملے پر وضاحت(Explanation) کی ہے کہ غیر ملکیوں کی سہولت کے لیے خروج وعودہ اور اقامہ کی مدت میں توسیع کا اختیار دیا گیا ہے۔


 خروج وعودہ کی مدت میں ابشر اکاونٹ سے توسیع کرائی جاسکتی ہے تاہم اس کے لیے مقررہ فیس(Fees) بھی جمع کرانے کے بعد توسیع کرائیں۔


یاد رہے کورونا وائرس کے بعد حکومت کی جانب سے خصوصی(Special) طور پر ابشر اکاونٹ کے ذریعے خروج وعودہ اور اقامہ کی مدت میں توسیع کا آپشن فراہم کیا گیا ہے تاہم بعض افراد اس حوالے سے غلطی یہ کرتے ہیں 



کہ وہ فیس جمع نہیں کراتے یا کچھ لوگ فیس جمع (Plural)کرانے کے بعد یہ تصور کر لیتے ہیں کہ ویزے کی مدت میں توسیع ہو گئی۔


فیس جمع کرانے کے بعد لازمی ہے کہ ابشر اکاونٹ(Account) کے ذریعے خروج وعودہ کی مدت میں توسیع کی کمانڈ دی جائے تاکہ کارروائی مکمل ہو سکے۔





 ہر دو صورتوں میں پراسس مکمل کرنا لازمی ہے مطلوبہ دنوں یا ماہ کی فیس جمع


کرانے کے بعد جوازات کے ابشر اکاونٹ کے ذریعے باقی کارروائی مکمل(Full) کرنا لازمی ہے۔ ایسا بھی دیکھا گیا ہے 


کہ بعض اوقات سسٹم میں ٹیکنیکل مسئلے کی وجہ سے خروج وعودہ کی توسیع کی کارروائی مکمل نہیں ہوتی۔اس صورت میں ابشر اکاونٹ میں موجود سروس ’رسائل والطلبات‘ کے ذریعے پیش آنے والی مشکل(difficult) بیان کی جائے تاکہ جو دشواری ہے اسے دور کیا جا سکے۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے