پردہ فاش ، اس حالت میں ملے لڑکے اور لڑکیاں ، قابل اعتراض اشیا و دوائیں برآمد

پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ کئی مہینوں سے سیکٹر 12 میں واقع ایک گھر میں سیکس ریکیٹ چل رہا ہے ۔

 پولیس نے صبح پہلے جائے واقعہ پر اپنی ٹیم کے کچھ لوگوں کو سادی وردی میں گراہک کے طور پر بھیجا ۔ جب اطلاع صحیح پائی گئی تو دوسری ٹیم جائے واقعہ پر چھاپہ ماری کیلئے پہنچ گئی ۔

 گوتم بدھ نگر ضلع میں چل رہے بڑے سیکس ریکیٹ کا پولیس نے پردہ فاش کیا ہے ۔ 

مخبر کی اطلاع پر تھانہ 24 پولیس ٹیم نے جسم فروشی کے اڈے پر چھاپہ مارا اور وہاں کئی لڑکے و لڑکیاں قابل اعتراض حالت میں ملیں ۔ پولیس نے سبھی کو گرفتار کرلیا ہے ۔

 پولیس نے جائے واقعہ سے قابل اعتراض اشیا اور دوائیں بھی برآمد کی ہیں ۔

گوتم بدھ نگر ضلع میں چل رہے بڑے سیکس ریکیٹ کا پولیس نے پردہ فاش کیا ہے ۔ مخبر کی اطلاع پر تھانہ 24 پولیس ٹیم نے جسم فروشی کے اڈے پر چھاپہ مارا اور وہاں کئی لڑکے و لڑکیاں قابل اعتراض حالت میں ملیں ۔ پولیس نے سبھی کو گرفتار کرلیا ہے ۔ پولیس نے جائے واقعہ سے قابل اعتراض اشیا اور دوائیں بھی برآمد کی ہیں ۔

ہفتہ کی دوپہر پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ کئی مہینوں سے سیکٹر 12 میں واقع ایک گھر میں سیکس ریکیٹ چل رہا ہے ۔ پولیس نے صبح پہلے جائے واقعہ پر اپنی ٹیم کے کچھ لوگوں کو سادی وردی میں گراہک کے طور پر بھیجا ۔

جب اطلاع صحیح پائی گئی تو دوسری پولیس ٹیم جائے واقعہ پر چھاپہ ماری کیلئے پہنچ گئی ۔ تقریبا ایک درجن لڑکے و لڑکیاں قابل اعتراض حالت میں ملے ۔ پولیس نے ان سبھی کو گرفتار کرلیا ۔ معاملہ میں آگے کی قانونی کارروائی کی جارہی ہے ۔

پولیس کے اعلی افسران کا کہنا ہے کہ اطلاع کے بعد سیکٹر 12 میں جسم فروشی کے اڈے پر چھاپہ مارا گیا ۔ جانچ میں سامنے آیا کہ گراہکوں کی آن لائن بکنگ ہوتی تھی ۔ جائے واقعہ سے لڑکے و لڑکیوں کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ ساتھ ہی قابل اعتراض اشیا کو بھی برآمد کیا گیا ہے ۔

ایڈیشنل ڈی سی پی نوئیڈا رنوجئے سنگھ نے بتایا کہ مخبر کے ذریعہ اطلاع ملی تھی کہ سیکٹر 12 کے ایک رہائشی کمپلیکس میں کچھ غیر قانونی سرگرمیاں ہورہی ہیں ۔ اس اطلاع پر تھانہ 24 کی پولیس نے جائے واقعہ پر چھاپہ ماری کی تو سات مرد اور چار لڑکیاں قابل اعتراض حالت میں ملے ۔ (علامتی تصویر)

ساتھ ہی کئی ایسی چیزیں ملی ہیں ، جس سے یہ لگ رہا ہے کہ یہاں جسم فروشی کا دھندہ چل رہا تھا ۔ سبھی کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی جارہی ہے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے