لڑکی نے سہیلی کے ساتھ کر لیا وہ کام اور پھر خودکشی کر لی





فیصل آباد میں لڑکی نے فائرنگ(Firing) کر کے سہیلی کو قتل کرنے کے بعد زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔


دل دہلا دینے والا واقعہ لاہوریاں کے علاقے میں پیش آیا جہاں 22 سالہ شاکرہ نےچھت پھلانگ کر فائرنگ کی اور سہیلی(Friend) کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔


فائرنگ سے سہیلی کی بھتیجی زخمی(Injured) ہوئی جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔


ملزمہ نے فائرنگ کے بعد خودکشی کی کوشش کی اور زہریلی گولیاں کھا لیں، ساہیانوالا پولیس نےملزمہ کو گرفتار کیا اور طبیعت(Nature) بگڑنے پر اسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکی اور دم توڑ گئی۔


پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ کو تشویشناک حالت میں الائیڈ اسپتال(hospital) منتقل کیا گیا تھا۔ واقعے کا مقدمہ درج کر کے تفتیش(Investigation) شروع کر دی گئی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے