بختاور کی رسمِ حنا کے جوڑے پر کیا لکھا تھا؟ وہ روپڑی





سوشل میڈیا(social media) پر پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی بڑی بیٹی بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تصاویر کے چرچے زبان زد عام ہیں۔


کہیں بختاور بھٹو زرداری کے اجرک کی ڈیزائن(Design) والی مہندی کے چرچے ہو رہے ہیں تو کہیں ان کی شادی کے عروسی لباس سے متعلق باتیں کی جا رہی ہیں۔


بختاور بھٹو زرداری اپنی رسم حنا کے موقع پر نہایت ہی خوبصورت(Beautiful) نظر آ رہی تھیں اور ان کے جوڑے کے دوپٹے خاص اشعار لکھے ہوئے بھی نظر آئے۔



بلاول بھٹو زرداری کی بہت بختاور بھٹو کے رسم حنا کے جوڑے(Couples) کے دوپٹے کو اگر آپ غور سے دیکھیں تو اس پر کچھ خاص اشعار لکھے تھے جو یہ ہیں!


وہ دریا دیس سمندر تھی


جو تیرے میرے اندر تھی


وہ سوندھی مٹی سندھڑی کی


وہ لڑکی لال قلندر تھی 


اور پڑھیں

بختاور بھٹو کے دوپٹے پر لکھے جانے والے ان اشعار کو پڑھنے(read) کے بعد یہ ظاہر ہوتا ہے کہ انہوں نے یہ اشعار خاص اپنی والدہ  شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے لیے لکھوائے ہیں۔


خیال رہے کہ اس سے قبل بختاور بھٹو زرداری نے اپنی منگنی(Engagement) کے موقع پر بھی جو شال پہن رکھی تھی اس میں بھی محترمہ بینظیر بھٹو کی تصاویر بنی ہوئی تھیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے