شوہر نے دوستوں کے ساتھ مل کر اپنی ہی بیوی کا کیا اغوا، پھر شراب پلاکر کیا یہ ہوش ربا کام ، سبھی رہ گئے حیران




وگیان نگر تھانہ پولیس(Police) نے بیوی کی شکایت پر ملزم شوہر اور اس کے دو دوستوں کے خلاف اغوا اور اجتماعی آبروریزی کا معاملہ درج کیا ہے ۔ ملزمین کی تلاش کی جارہی ہے ، لیکن فی الحال ان کا کوئی سراغ(clue) نہیں مل سکا ہے ۔


کوٹہ : کوچنگ سٹی کوٹہ میں ایک شوہر کی حیوانیت سامنے آئی ہے ۔ یہاں شوہر نے اپنی ہی بیوی کا دوستوں کے ساتھ مل کر اغوا کرلیا اور پھر ایک ہوٹل(Hotel) لے جاکر اس کی اجتماعی آبروریزی کی ۔ شہر کی وگیان نگر تھانہ پولیس نے بیوی کی شکایت پر ملزم شوہر اور اس کے دو دوستوں کے خلاف(against) اغوا اور اجتماعی(Collective) آبروریزی کا معاملہ درج کیا ہے ۔ ملزمین کی تلاش کی جارہی ہے ، لیکن فی الحال ان کا کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے ۔



کوٹہ : کوچنگ سٹی کوٹہ میں ایک شوہر کی حیوانیت(Animalism) سامنے آئی ہے ۔ یہاں شوہر نے اپنی ہی بیوی کا دوستوں کے ساتھ مل کر اغوا کرلیا اور پھر ایک ہوٹل لے جاکر اس کی اجتماعی آبروریزی کی ۔ شہر کی وگیان نگر تھانہ پولیس نے بیوی کی شکایت پر ملزم شوہر(Husband) اور اس کے دو دوستوں کے خلاف اغوا اور اجتماعی آبروریزی کا معاملہ درج کیا ہے ۔ ملزمین کی تلاش کی جارہی ہے ، لیکن فی الحال ان کا کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے ۔


پولیس کے مطابق متاثرہ کوٹہ کے پڑوسی ضلع بوندی کی رہنے والی ہے ۔ خاتون کا الزام ہے کہ کوٹہ کے مہاویر نگر کے رہنے والے نوجوان(teens) نے اس سے سال 2016 میں شادی کی تھی ۔ شادی کے بعد متاثرہ کو پتہ چلا کہ اس کے شوہر کی پہلے سے ہی جودھپور میں شادی ہوچکی ہے ۔ اس کے پاس چھ سال کا بچہ بھی ہے ، جس کے بعد دونوں کے تعلقات(Relations) میں تلخی پیدا ہوگئی ۔


پولیس کے مطابق متاثرہ کوٹہ کے پڑوسی ضلع بوندی کی رہنے والی ہے ۔ خاتون کا الزام ہے کہ کوٹہ کے مہاویر نگر کے رہنے والے نوجوان نے اس سے سال 2016 میں شادی کی تھی ۔ شادی کے بعد متاثرہ(Affected) کو پتہ چلا کہ اس کے شوہر کی پہلے سے ہی جودھپور میں شادی ہوچکی ہے ۔ اس کے پاس چھ سال کا بچہ بھی ہے ، جس کے بعد دونوں کے تعلقات میں تلخی پیدا ہوگئی ۔



متاثرہ کا الزام ہے کہ وہ نومبر میں خریداری(shopping) کیلئے کوٹہ آئی تھی ۔ وہاں وگیان نگر فلائی اوور کے نیچے کھڑی تھی ۔ اسی دوران شوہر نے اس کا اغوا کرکے کار میں بیٹھالیا ۔ اس کار میں پہلے سے ہی دو شخص(person) موجود تھے ۔


متاثرہ کا الزام ہے کہ وہ نومبر میں خریداری کیلئے کوٹہ آئی تھی ۔ وہاں وگیان نگر فلائی اوور کے نیچے کھڑی(Vertical) تھی ۔ اسی دوران شوہر نے اس کا اغوا کرکے کار میں بیٹھالیا ۔ اس کار میں پہلے سے ہی دو شخص موجود تھے ۔


ملزم شوہر نے کار میں بیٹھے ایک دوست(Friend) کو وکیل اور دوسرے کو مجسٹریٹ بتاتے ہوئے معاملہ کا نمٹارہ کرنے کی دھمکی دی ۔ بعد میں تینوں نے کار میں خاتون کے ساتھ چھیڑ چھاڑ شروع(Start) کردی ۔


ملزم شوہر نے کار میں بیٹھے ایک دوست کو وکیل اور دوسرے کو مجسٹریٹ(Magistrate) بتاتے ہوئے معاملہ کا نمٹارہ کرنے کی دھمکی دی ۔ بعد میں تینوں نے کار میں خاتون کے ساتھ چھیڑ چھاڑ شروع کردی ۔


متاثرہ جب چیخنے لگی تو شوہر نے میوزک کی آواز(voice) تیز کردی ۔ ملزم تقریبا دو گھنٹے تک اس کو کار میں لے کر شہر میں ادھر ادھر گھومتے رہے ۔


متاثرہ جب چیخنے لگی تو شوہر نے میوزک(Music) کی آواز تیز کردی ۔ ملزم تقریبا دو گھنٹے تک اس کو کار میں لے کر شہر میں ادھر ادھر گھومتے رہے ۔


 بعد میں وہ اس کو ایک ہوٹل میں لے گئے ، جہاں ملزمین نے دو کمرے پہلے سے ہی بک کر رکھے تھے ۔ ملزمین وہاں متاثرہ کو ایک کمرے(Rooms) میں بند کرکے خود دوسرے کمرے میں چلے گئے ۔


بعد میں وہ اس کو ایک ہوٹل میں لے گئے ، جہاں ملزمین نے دو کمرے پہلے سے ہی بک کر رکھے تھے ۔ ملزمین وہاں متاثرہ کو ایک کمرے میں بند(Close) کرکے خود دوسرے کمرے میں چلے گئے ۔


کچھ دیر بعد ملزم شوہر شراب(Wines) کے نشے میں وہاں آیا اور متاثرہ کو بھی زبردستی شراب پلادی ۔ بعد میں شوہر نے دونوں دوستوں کے ساتھ مل کر اس کی اجتماعی آبروریزی کی ۔


کچھ دیر بعد ملزم شوہر شراب کے نشے(Drugs) میں وہاں آیا اور متاثرہ کو بھی زبردستی شراب پلادی ۔ بعد میں شوہر نے دونوں دوستوں کے ساتھ مل کر اس کی اجتماعی آبروریزی کی ۔


واردات کے بعد خوفزدہ متاثرہ کچھ دنوں تک تو خاموش(be quite) رہی ۔ مگر پھر وہ ہمت کرکے وگیان تھانے گئی ۔ وہاں پولیس نے شوہر کو طلب کرکے سمجھا کر معاملہ کو ختم کردیا ۔

واردات کے بعد خوفزدہ متاثرہ کچھ دنوں تک تو خاموش رہی ۔ مگر پھر وہ ہمت کرکے وگیان تھانے گئی ۔ وہاں پولیس(Police) نے شوہر کو طلب کرکے سمجھا کر معاملہ کو ختم کردیا ۔


بعد میں متاثرہ نے سٹی ایس پی سے فریاد(Scream) کی ، جس کے بعد وگیان نگر تھانہ میں ملزم شوہر سمیت دیگر کے خلاف معاملہ درج کیا گیا ہے اور اس کی جانچ کی جارہی ہے ۔

بعد میں متاثرہ نے سٹی ایس پی سے فریاد کی ، جس کے بعد وگیان نگر تھانہ میں ملزم شوہر سمیت دیگر کے خلاف معاملہ(Case) درج کیا گیا ہے اور اس کی جانچ کی جارہی ہے ۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے