بوڑھے شخص کی 6 سالہ بچی سے زیادتی، ملزم گرفتار





قصور میں 40 سالہ شخص نے 6 سال کی معصوم(Innocent) بچی سے مبینہ زیادتی  کی جس پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔


جیونیوز کے مطابق قصور کے علاقے تھانہ گنڈا سنگھ رتنے میں6 سالہ بچی گلی میں کھیل رہی تھی کہ 40سالہ آصف بچی کو ورغلا کر ویرانے(Desert) میں لے گیا اور بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔


اور پڑھیں

گوجرانوالہ میں مبینہ زیادتی اور تشدد کا شکار بچہ دم توڑ گیا، ایک ملزم گرفتار

خیرپور: اغوا کے بعد قتل کی جانیوالی بچی سے زیادتی(Abuse) کی تصدیق ہوگئی

سانگھڑ: 7 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا پڑوسی گرفتار

واقعے کی اطلاع پر ڈی ایس پی سٹی پر مشتمل پولیس ٹیمیں فوری موقع پر پہنچیں اور پولیس نے بچی کومیڈیکل کے لیےڈسٹرکٹ اسپتال(hospital) قصور منتقل کر دیا  جب کہ ملزم کو بھی گرفتار کرلیا۔


آئی جی پنجاب نے بچی سے مبینہ زیادتی کا نوٹس(Notice) لے کرآر پی او شیخوپورہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے اور ملزم کے خلاف سخت کاروائی کا حکم دیا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے