ڈالر ایک سال کی کم ترین سطح پر



کراچی: امریکی ڈالر کے مقابلے پاکستان(Pakistan) روپے کی قدر میں اضافے کاسلسلہ جاری ہے اور ڈالر کی قدر سال کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی ہے۔


اور پڑھیں

ملک میں سونے کی قیمت بڑھ گئی

آج انٹربینک میں ڈالر(Dollars) کی قدر میں 28 پیسے کی کمی ہوئی ہے اور وہ اس وقت 156.71 پر فروخت ہو رہا ہے۔


گزشتہ برس 9 مارچ کو ڈالر کی قیمت 156.58 روپے تھی جس کے بعد وہ اپنی بلند ترین(highest) سطح 168.43 تک پہنچا۔


اگست 2020 سے تاحال ڈالر کی قدر 7 فیصد کم(Less) ہوئی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے