'ٹام اینڈ جیری' کی نیئ سیریز بڑی اسکرین پر دھوم مچانے کیلیے تیار



چوہے بلی کا کھیل بہت جلد بڑی اسکرین(Screen) پر نظر آئے گا۔


بچوں اور بڑوں کے پسندیدہ 'ٹام اینڈ جیری' سلور اسکرین پر دھوم(Dhoom) مچائیں گے۔


عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں نظام زندگی(Life) تھم سی گئی تھی اور لاک ڈاؤن کے باعث تفریح کی بھی سہولیات متاثر ہوئی تھیں۔


کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں سنیما(cinema) گھر بند تھے جس کی وجہ سے دنیا بھر میں فلموں کی ریلیز تاخیر کا شکار ہوئی تھیں۔


لیکن اب 'ٹام اینڈ جیری' کے مداحوں کے لیے خوشخبری(Good news) ہے کیونکہ یہ 11 فروری 2021 کو بڑی اسکرین پر نظر آئیں گے۔  


خیال رہے کہ 'ٹام اینڈ جیری' کی اس فلم کو 23 دسمبر 2020 میں ریلیز(Release) کیا جانا تھا لیکن وبا کی وجہ سے اس کی ریلیز تاخیر کا شکار ہو گئی تھی۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے