بالی وڈ میں منفرد ڈانس اسٹیپس(Dance steps) کے باعث مشہور ماڈل وایکٹر نورافتیحی کا کہنا ہے کہ وہ تربیت یافتہ ڈانسر نہیں ہیں بلکہ ڈانس اسٹیپ خود سے سیکھتی ہیں۔
بالی وڈ کے مشہور گانے او ساکی اور دلبر جیسے مشہور گانوں میں اپنے ڈانس سے مشہور ہونے والی خوبرو اداکارہ نورا فتیحی نے بھارتی میڈیا(media) کو دیے گئے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ تربیت یافتہ ڈانسر نہیں ہیں بلکہ انہوں نے ڈانس خود ہی سیکھا ۔
نورا فتیحی کا کہنا ہے کہ انہوں نے ڈانس کے حوالے سے کافی تحقیق(research) کی اور ہمیشہ رقص،صنف، موسیقی یا ثقافت کے کسی ایک ہی انداز پر کبھی توجہ مرکوز(Focus) نہیں کی۔
بھارتی اداکارہ نے کہا کہ وہ اپنی معلومات(Information) میں ہمیشہ سے مختلف قسم کی خواہشمند تھیں لہٰذا وہ ان سے بے حد متاثر ہوئیں۔
اور پڑھیں
نورا فتیحی کس سے شادی کرنا چاہتی ہیں؟ دلچسپ انکشاف(Disclosure) کردیا
نورا فتیحی ڈائریکٹرکےگھر پیش آئے واقعے کے بعد خوب روئیں
کینیڈین نژاد مراکشی اداکارہ نورا فتیحی کی پاکستانی فلم سائن کرنے کی تردید
نورا فتیحی نے بتایا کہ وہ خود کو ایک کمرے میں بند(Close) کرلیتی تھیں اور آئینے کے سامنے کھڑے ہوکر مختلف اسٹیپس کرتیں اور تب تک دہراتی جب تک وہ اسٹیپس درست(Right) نہ ہوجاتے۔
ان کا کہنا تھا کہ وہ دنیا بھر کے مشہور ڈانسر(Dancer) شکیرا ، مادھوری ڈکشٹ ،جینیفر لوپیز اور ترکی کے بیلی ڈانسر ڈائڈم کے ڈانس اسٹیپ کی مداح(Fan) ہیں۔
0 تبصرے