بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے غریبوں کو دل کے دُورے پڑھنے لگے





بجلی کی قیمت میں ایک روپے پچانوے پیسے فی یونٹ(Unit) اضافے سے تمام صارفین متاثر ہوں گے۔


پاور ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی کے 50 یونٹ تک استعمال(Usage) کرنے والے صارف کو 100 روپے کے بجائے 197 روپے 50 پیسے ادا کرنے ہوں گے جبکہ 100 یونٹ تک بجلی(Electricity) استعمال کرنے والوں کو 579 روپے کے بجائے 774 روپے ادا کرنے ہوں گے۔



حکومت نے بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ(Increase) کردیا


ذرائع کے مطابق 101 سے 200 یونٹ بجلی استعمال کرنے والے صارف(User) کو 1622 روپے کے بجائے 2012 روپے دینا ہوں گے جبکہ 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارف کا بل 3060 روپے کے بجائے 3645 روپے ہو جائے گا۔


خیال رہے کہ گزشتہ روز وفاقی حکومت(Government) نے بجلی کے نرخ میں ایک روپے 95 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا اعلان(Announcement) کیا تھا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے