خیرپور میں اغوا کے بعد قتل کی جانے والی بچی سے زیادتی(Abuse) کی تصدیق ہوگئی۔
پولیس کے مطابق ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ(Reports) میں تصدیق ہوئی ہے کہ 7 سال کی مغوی بچی کو زیادتی کے بعد گلا گھونٹ کرقتل کیاگیا۔
پولیس کا کہنا ہےکہ بچی کے والد کی مدعیت میں 3 نامعلوم(Unknown) افرادکے خلاف مقدمہ درج کرکے خاتون سمیت5 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق 2 روز قبل اغوا کی جانے والی بچی کی لاش(Corpse) گزشتہ روزکھیت(Field) سےملی تھی۔
0 تبصرے